سمجھ نہیں آتی اتنی سیانی قوم پر اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا؟ 😂
Pinned
204.2K
لو جی، نواں کٹّا کھل گیا۔ 🤣
374
ٹویٹر اور #VPN کے شرعی ہونے کی تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ 30 نومبر کے بعد غیر شرعی ہو جائے گا۔ علمائے اسلام (ریاست پاکستان) #VPN#X#Twitter#Pakistan
371
یہ اُلو والا حذف کر رہا ہوں۔ اسپیکر ہاں یہ اُلو کا پٹھا حذف کر دیں۔ مروت #SherAfzalMarwat
317
خاموشی بھی ایک پیغام ہوتی ہے اور سب سے زیادہ شور اسی کا ہوتا ہے۔
1K
آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں دہشتگردی ، بلوچستان اور بی ایل اے دوسرے نمبر پہ ہوتی ہے جبکہ پہلے نمبر پہ پی ٹی آئی ہوتی ہے ہر چیز پی ٹی آئی پہ جا کر رکتی ہے ! محمد مالک #MuhammadMalick#ISPR#PTI
494
سپہ سالار نہ صرف حافظ قرآن ہیں بلکہ قرآن کا نور اُن کے دماغ اور دل میں رچا بسا ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف #ShahbazSharif#COAS#AsimMunir#ArmyChief
381
مودی اور نیتن یا ہو کو صرف عمران خان للکار سکتے ہیں، باقی لیڈرشپ امریکہ سے ڈر تی ہے۔ نجم سیٹھی #NajamSethi#ImranKhan#BenjaminNetanyahu#NarendraModiModi#Israel
896
آپ لوگ میرے گھر کے سامنے ڈنڈے لیکر کھڑے ہیں کیا میرے گھر کے اندر بھی دفعہ 144 نافذ ہے؟ زرتاج گل کے سوال پر پنجاب پولیس کے ڈنڈا بردار جوان لاجواب ہو گئے #ZartajGulWazir
857
مجھے نون لیگ کے مستقبل کا پتہ میں آج بتا دیتا ہوں جب چھپکلی کی دم اتر جاتی ہیں تو وہ بڑی دیر ہلتی رہتی۔ یہ ان کا مستقبل ہیں۔ دانیال عزیز #DaniyalAziz#AzmaBokhari#KamranShahid
678
آج بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں عمران خان کبھی جیل سے باہر نہیں آئے گا عمران خان کی سیاست ختم ہوگئی ہے لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے عمران خان نہ صرف جیل سے باہر آئیں گے بلکہ دوبارہ اقتدار میں بھی آئیں گے۔ حامد میر #HamidMir#ImranKhan
1K
احتجاج پر گرفتار ہوئی تھی 14 مہینے قید کاٹی، رہا ہوتے ہی احتجاج میں پہنچ گئی۔ صنم جاوید خان #SanamJavaidKhan
414
جو پریس کانفرنس کرتا ہے اسے معاف کیا جاتا ہے اور جو نہیں کرتا اسے اٹھایا جاتا ہے، ایسے میں عدالت کیسے اپنی آنکھیں بند کردیے؟ جسٹس اطہرمن اللہ #AtharMinallah#SupremeCourt
677
عمران خان کیخلاف کیس نیا بھی بن سکتا ہے، تلاش بھی کیا جاسکتا ہے، یہ کوشش ہونی چاہئے اور ہوگی کہ وہ جتنا عرصہ زیادہ مہمان رہیں تو بہتر ہے۔ رانا ثناء اللہ #RanaSanaUllah#ImranKhan#KashifAbbasi
606
یہ حقیقت ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر یہ بجٹ بنانا پڑا. یہ معروضی حالات کا تقاضا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم اعتراف #ShahbazSharif#Budget2024#IMF
2.8K
سارا مسئلہ ہی قاضی فائز کے متنازع فیصلے سے بنا ہے جو قاضی فائز نے بلے کا نشان لیا تھا یہ فیصلہ قاضی فائز اور ہمارے سسٹم کا لمبا عرصہ پیچھا کرتا رہے گا قاضی فائز نے وہ فیصلہ نہ دیا ہوتا تو آج یہ سب نہ ہوتا۔ اجمل جامی #AjmalJami#SupremeCourt#QaziFaezIsa
145
شاہد آفریدی اگر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو نئی جماعت بنا لیں یا پھر فلاحی کام کریں جو لوگ فلاحی کام کرتے ہیں وہ سیاست میں نہیں گھستے اور فلاحی کام کرنے والے ایسی زبان استعمال نہیں کرتے۔ اجمل جامی کا آفریدی کو بھرپور جواب #AjmalJami#ShahidAfridi#ImranRiazKhan#ImranKhan
732
"میں پاکستان کا آخری چانس ہوں۔ مجھ جیسا بندہ دوبارہ نہیں آئے گا، جو اتنا مشہور بھی ہو اور عام آدمی کی سیاسی جماعت بناۓ۔ اس کے بعد یہ ملک ٹوٹ جاۓ گا۔ عمران خان تو اپنی جائیدادیں بیچ کر باہر چلا جاۓ گا" - جواد احمد #JawadAhmad#ImranKhan
852
مجھے مریم نواز اور نواز شریف نے کہا جنرل باجوہ سے میٹنگ کا کسی کو پتا نہیں چلنا چاہئے نہ ہی ہماری فیملی کو، کہا گیا یہ بہت ہائی رسک گیم ہوتا ہے اس میں احتیاط سے چلنا پڑتا ہے۔ محمد زبیر #MuhammadZubair#QamarJavedBajwa#NawazSharif#MaryamNawaz#KashifAbbasi
124
کیا آپ آرمی چیف سے بات کرنا چاہتے ہیں؟ صحافی نہیں ، آئین کے دائرے میں رہنا چاہتا ہوں۔ پہلے بدمعاشی سے آئین پر جو قبضہ کیا ہے وہ واپس کریں تو بات کریں گے۔ عارف علوی #ArifAlvi#COAS